Khamushi





Dil karta hai...!

Khamushi se,

Bina kisi ahat ke,

Sab ki zindagi se nikal jaun.

Aur main kinara karta jaa raha hun.

Mere andar aur bahar...

Mukamal khamushi hai.

Har ek se bezar...

Bilkul chup.

Ab koyi parwah kare ya na kare.

Koyi farq nahi padhta.

Tamam shikayatein jo logon se,

Duniya se mujhe thin.

Mere hi dil me reh gayi hain.

Zuban par kuch nahi aata.

Dil khamush hai.

Aankhein khamush..

Rooh khamush...

Issi khamushi ke sath ek din main inn sab se,

Iss duniya se kinara kar jaaunga.

Aur kisi ko mera naam tak yaad nahi rahega. 


!...دل کرتا ہے

،خاموشی سے

،بغیر کسی آہٹ کے

سب کی زندگی سے نکل جاؤں۔

اور میں کنارہ کرتا جا رہا ہوں۔

...میرے اندر اور باہر

مکمل خاموشی ہے۔

...ہر ایک سے بیزار

بالکل چپ۔

اب کوئی پرواہ کرے یا نہ کرے۔

کوئی فرق نہیں پڑتا۔

،تمام شکایات جو لوگوں سے

دنیا سے مجھے تھیں۔

میرے ہی دل میں رہ گئی ہیں۔

زبان پر کچھ نہیں آتا۔

دل خاموش ہے۔

آنکھیں خاموش۔

...روح خاموش

،اسی خاموشی کے ساتھ ایک دن میں ان سب سے

اس دنیا سے کنارہ کر جاؤں گا۔

اور کسی کو میرا نام تک یاد نہیں رہے گا۔